ٹیسکو ٹیکرز
نیو سدو خیل فیڈر، ضلع خیبر پر مرمت کا کام مکمل کرکے بجلی بحال کردی گئی۔ ٹیسکو
مزکورہ مرمتی کام سے گاگرہ، عبدالہاد، باسط خیل اور دیگر ملحقہ علاقوں کی بجلی بحال کی گئی۔ ٹیسکو
نیو سدو خیل فیڈر کو 132 کےوی گرڈ اسٹیشن لنڈیکوتل سے بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔ ٹیسکو
لنڈیکوتل گرڈ اسٹیشن کے تمام 11کےوی فیڈرز معمول کے مطابق چلائے جا رہے ہیں۔ ٹیسکو
11کےوی غلام خان فیڈر، تحصیل میران شاہ پر فالٹ کو ختم کرکے سدگئی، دوردونی، نوری ڈاگ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی بجلی بحال کی گئی۔ ٹیسکو
سپلگاہ فیڈر پر فنی حرابی کو ختم کرکے بجلی بحال کردی گئی۔
6. 11کےوی کیرمان فیڈر پر زیارت بابا کے مقام پر فنی حرابی آئی ہے جس کی وجہ سے اس سے منسلک علاقوں کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جو کہ اب بحال کردی گئی۔ٹیسکو
قبائلی اضلاع میں بجلی کا نظام معمول کے مطابق چلایا جا رہا ہے۔ ٹیسکو