ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ کو جدید ایمبولینس کی فراہمی

Spread the love

لوئیر دیر )وزیر صحت قاسم علی شاہ اور محکمہ صحت خیبر پختونخواہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ کو جدید سہولیات سے اراستہ ایمبولینس گا ڑی کی چابی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ایم ایس ڈاکٹر علی اصغر کو حو الہ کر دیا اس موقع پرتحصیل بلامبٹ کے چئیر مین شاکر شعیب تحصیل چئیر مین فیروز شاہ بھی موجود تھے اس موقع پر وزیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا رٹر ہستپال کو ایمبولینس کے ساتھ ساتھ جدید سہولیا ت سے بھی اراستہ کرینگے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ایم ایس نے وزیر صحت قاسم علی شاہ اور محکمہ صحت کیبر پختون خوا کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button