لوئیر دیر: پہاڑوں میں پانچ روز سے لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

Spread the love

دیر لوئیر چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں میں لگی اگ پر پاینچ روز گزرنے کے اوجود مکمل قابو نہ پا یا جاسکاریسکیو 1122 اہلکار گزشتہ پانچ دنوں سے اگ بجھانے کے آپریشن میں ریسکیو 1122 لوئر دیر، ریسکیو 1122 ملاکنڈ اور ریسکیو 1122 سوات کے علاوہ محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف، سیول ڈیفنس، لیویز، ایف سی اہلکار اور علاقے کے لوگ بھی حصہ لے رہے ہے اطلاعات کے مطابق اگ بجھاتے ہوئے شدید گرمی سے ایک لیوی اہلاکر بے ہوش ہوگئے جنہیں ریسکیو کے اہلکا روں نے طبی امداد دی آپریشن میں ریسکیو 1122 لوئر دیر، ریسکیو 1122 ملاکنڈ اور ریسکیو 1122 سوات کے علاوہ محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف، سیول ڈیفنس، لیویز، ایف سی اہلکار اور علاقے کے لوگ بھی حصہ لے رہے ہیں ریسکیو1122 کے ریجنل ڈائریکٹر ارشد اقبال، لوئر دیر ریسکیو انچارج ابرار علی خان، محکمہ فارسٹ کے ڈی ایف او موقع پر موجود اپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ریسکیو کے ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال، لوئر دیر کے انچارج ابرار علی خان اور محکمہ فارسٹ کے ڈی ایف او کا کہنا تھا کہ جنگلات کو آگ لگنے سے نہ صرف ماحول خراب ہوتا ہے بلکہ قدرت کی جانب سے عطاء کردہ قیمتی اثاثہ درخت بھی جلتے ہیں بلکہ بہت سارے چرند پرند بھی اس آگ کا نشانہ بن جاتے ہیں اگ لگنے کے واقعات میں کمی لانے یا قابو پانے میں حکومت وقت اور ریسکیو 1122 کے جوانوں کا ساتھ دیں۔ جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہیں جنگلات کو بچانا ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button