سب ڈویژن ثمرباغ میں غیر معیاری سی ۔ این۔ جی کٹس کے خلاف کاروائی

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل خان کے زیر نگرانی پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کے استعمال اور فٹنس سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر متعدد گاڑی مالکان/ڈرائیورز کو بھاری جرمانے عائید کئے. علاوہ ازیں اڈا مالکان/ منیجرز، ڈرائیوروں کو سختی سے تنبیہ کی گئی کہ وہ اپنے ٹرانسپورٹ گاڑیوں سے غیر معیار سی ۔ این ۔ جی کٹس رضاکارانہ طور پر ہٹائیں۔ ڈرائیوروں کو ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور اوگرا معیار کے مطابق صرف ایک سی جی کٹس لگانے کی ہدایت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button