
ضلعی انتظامیہ دیر پائین۔
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان کے زیر صدارت ماہانہ پروگرس ریویو میٹنگ
فوکل پرسن پی۔ایم۔ار۔یو محمد عثمان نے صوبائی حکومت کے تمام کے۔پی۔ایز/ ٹاسک پر تفصیلی بریفینگ دی۔
ہدایات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل
۔ شہریوں کی طرف سے پاکستان سیٹیزن پورٹل پردرج ہونے والے شکایات پر بروقت کاروائی کریں۔ تما شکایات پر خود کاروائی کریں تاکہ کوئی شکایت سسٹم سے ایسکیلیٹ نہ ہو۔
۔ جن انڈیکیٹرز میں کارکردگی مطلوبہ ٹارگٹ سے کم ہو ان پر خصوصی توجہ دی جائے۔ فوکل پرسن کو ہدایت کی کہ ماہانہ پروگروس رپورٹ کو آفیسر گروپ میں شئیر کیا جاے۔
.۔ ریونیوں کیسز کومیرٹ کی بنیاد پر جلد نمٹائیں۔
۔ کھلی کچہری کے لئے ماہانہ پلان ترتیب دیں۔
۔ غیرقانونی تجاوزات، غیر قانونی مائینگ اور کرش پلانٹس کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔
۔ تمام ماہانہ انڈیکٹرز پر خصوصی توجہ دیں اور اس کو اس مہنے میں بہتر کریں۔
۔ تمام انڈیکٹرز میں ایمپرومنٹ لانے کے لئے خصوصی پلان ترتیب دیں۔
۔ جاری ترقیاتی پروجیکٹس ، ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، بازاروں کےانسفیکشن یقنی بنائے۔
۔ پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف کاروائی کریں۔
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ہیومن رایٹس) جناب طارق حسین ، اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال، اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ جناب نورزالی خان ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرریونیو جناب طارق خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ جناب حضرت بلال ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب نعمان پرویز نے شرکت کی۔