
چکدرہ (بیورورپورٹ) قومی وطن پارٹی ادینزئی ائندہ انتخابات میں کامیاب حاصل کریں گی،عمر ان خان ایڈوکیٹ۔
امیدوار پی کے 15عمر ان خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ منتخب ہوکر عوامی مسائل حل کریں گے۔
قومی وطن پارٹی عوامی امیدوں کا کہنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ منتخب ہوکر تعلیم،صحت اور دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا مشن ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف شمولیتوں اور انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی واحد پارٹی ہے جو عوامی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔
اس موقع پر قومی اسمبلی حلقہ این 7کے امیدوار نظار خان بھی موجود تھے۔