سوات: ٹریفک پولیس جوانوں کے مسائل کے حل کے لیے اردلی روم کا انعقاد

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان نے ٹریفک پولیس جوانوں کے جائز عرض معروض سننے کیلئے اپنے دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا۔ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نے ٹریفک پولیس جوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض معروض سننے کی خاطر اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا جسمیں ضلع بھر کے تمام ٹریفک سیکٹر سے کثیر تعداد میں آئے ہوئے جوانوں نے ایس پی ٹریفک کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نے پولیس جوانوں کے مسائل غور سے سن کر ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔
۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button