ڈپٹی کمشنر کا لوکل گورنمنٹ کے ہمراہ تیمرگرہ خوڑ پراجیکٹ کا دورہ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 29 فروری 2024
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جناب جان محمد ، ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس جناب نوید احمد اور نمائندہ لوکل گورنمنٹ کے ہمراہ تیمرگرہ خوڑ پراجیکٹ کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ احکام کو ہدایت کی کہ فیز – II پر تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کی جائے اور پروجیکٹ کو پی – سی ون کے مطابق مکمل کریں۔ پروجیکٹ کی تکمیل سے تیمرگرہ کے ٹریفک کے مسائل نہ صرف ٹریفک کے مسائل حل ہو جائیں گے بلکہ خوڑ کے طغیانی سے تیمرگرہ شہر کو محفوظ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button