
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے ویژن کے مطابق منشیات اور جرائم سے پاک معاشرہ
لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں, غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور مجرمان اشتہاری کے گرفتاری کے متعلق گرینڈ آپریشن جاری ۔
منشیات فروشوں کے لئے ڈسٹرکٹ لوئر چترال میں کوئی جگہ نہیں۔