
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیرصدارت ستمبر میں ہونے والے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے میٹنگ
این۔سٹاف افیسر نے گزشتہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے مختلف انڈیکٹرز، فیلڈ ایسشوز کارکردگی،کوریج,ریفیوزل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
دیر پائین میں کوارڈنیٹر ای۔ پی۔ ائی ، ڈی۔ ایس۔ وی اور سرویلینس فوکل پرسن کی جلد از جلد تقرری کے حوالے سے استدعا کی گئی۔ ان خالی پوسٹوں کی وجہ سے پولیو کمپین متاثرہ ہوتے ہیں۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر. ۔
۔ پولیو کے حوالے صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل درآمد یقنی بنائے۔ اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔
۔ کوارڈنیشن کے ساتھ کام کریں۔ پولیو مہم کے دوران جو بھی ایشو اتا ہے ان کو بروقت رپورٹ کریں۔
۔ پولیو مہم میں تجربہ کار اہلکاروں کے ڈیوٹیاں لگائی تاکہ مطلوبہ احداف کو حاصل کئی جا سکیں۔ جن کی کارکردگی اچھی نہیں ہے ان کو اگلے پولیو راونڈ سے ڈراپ کریں۔
۔ کوئی بھی ٹیم سیکورٹی کے بغیر فیلڈ میں نہیں جائیگی۔ پولیو مہم کے دوران فیلڈ ورکرز کو سیکورٹی کور دی جائے۔
۔ پولیو ورکرز کے ٹرینینگ پر فوکس کریں، ٹرئینگ میں سوال و جواب کا سیشن ہونا چاہیے تاکہ ٹرئینگ موثر ہو۔
۔ ریفیوزل کے لئے ابھی سے منصوبہ بندی کریں۔
۔ کم احداف کی ایمپرومنٹ کے لئے سٹیک ہولڈر منصوبہ بندی کریں۔
مس چلڈرن، ریفوزل بروقت کور کریں۔
۔ پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکیٹرز پر عمل در عمل یقنی بنائیں۔
۔ خسرہ وبا سے متاثرہ تالاش خدنگ کو جلد از جلد میڈیکل ٹیمیں روانہ کی جائے
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب طارق خان ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ولی خان ، ڈاکٹر نور حمید ، ڈاکٹر اسفندیار، ، ہمایون خان ، ڈے ۔ اے افغان ریفیوجیز، ڈسٹرکٹ خطیب مولانا عزیز الحق ، پاپولیشن ویلفیر آفسیر، ایم۔ ایس ڈی۔ ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ ڈاکٹر علی اضغر ڈی۔ ایس۔پی سیکورٹی، نمائیندہ ڈپی۔ پی۔ او جناب فضل کریم اور دوسرے سٹیک ہولڈر نے شرکت کی