ثمرباغ: مدثر خان کو میٹرک میں بہترین کارکردگی پر 15 ہزار روپے کا انعام

Spread the love

ثمرباغ( نمائیندہ نوائے دیر) مدثر خان کےلئے دس ہزار روپے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کامبٹ میں ایک خصوصی تقریب ہوا ، جس میں میٹرک کے امتحان میں سکول ٹاپ کرنے والے ہونہار طالب علم مدثر خان ولدسیدحکیم اللہ کو پروفیسر ڈاکٹر بخت زادہ کی طرف سے بھیجے گئے دس ہزار روپے پرنسپل ڈاکٹر انوارالحق نے حوالہ کئے۔ اس موقع پر پر نسپل نے سکول کے طالب علم کی حوصلہ افزائی پر ڈاکٹر بخت زادہ کا شکریہ ادا کیا۔اور اپنے طرف سے بھی مدثر خان کے لئے 5ہزار روپے انعام اور سکول ہذا میں داخلہ داخل ہونے کی صورت میں تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button