
دیر واڑی( شیخ ابو سعید )
واڑی میں الشیخ سید قومی تنظیم کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں تنظیم کے لئیے فنڈز اکھٹا کیا گیا اور مستقبل میں فنانسنگ کے لئیے طرقہ کار وضع کیا گیا۔اجلاس میں الشیخ سید قومی تنظیم کوئیک ریسپانس فورس کا افتتاح بھی کیا۔اجلاس میں مرکزی صدر سید شیخ فقیر حسین باچا صوبائی جنرل سیکرٹری سید شیخ مزمل شاہ باجا پشاور ریجن کے صدر شاد محمد عرف شاہ جی مردان ریجن کے نبی الرحمان ملک ہمیش گل میدان آٹو سے حاجی گل زرین انور زیب مولانا گل منیر حاجی محمد زمان سیاہ جبر سے سید ملوک لالا محمد غنی سلطان یوسف ڈویژنل صدر حاجی ملک امیر دوست خان محمد نظیر ملک نگین ملک نعیم شاہ انجنئیر نیک محمد یوتھ صدر رشید گل جاوید خان شالگاہ کے صدر مشتاق خان مولانا عبدالصمد اخون بانڈہ کے صدر ایوب خان فضل الرحمان ذاہد خان گلزار ہلال اور دیگر نے شرکت کی۔