الخدمت فاؤنڈیشن نے گورنمنٹ ڈگری کالج لعل قلعہ دیر لوئر میں صاف پانی کی فراہمی منصوبے کا افتتاح

Spread the love

تیمرگرہ, ڈسٹرکٹ رپوٹر
الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے تعاون سے گورنمنٹ ڈگری کالج لعل قلعہ میدان صاف پانی فراہمی منصوبہ پر کام شروع۔ضلعی صدر حفیظ اللہ خاکسار ایڈوکیٹ کی جانب سے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی ،انٹرن شپ اور سکالرشپس دینے کی یقین دہانی ۔
صدر الخدمت فاونڈیشن دیر لوئر دیر حفیظ اللہ خاکسار ایڈوکیٹ اور سپیشل سیکٹری ہائیر ایجوکیشن غلام سعید خان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض صاحب ہیڈ اف دی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے اج گورنمنٹ ڈگری کالج لعل قلعہ دیر لوئر میں الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے صاف پانی منصوبے کا افتتاح کیا گیا،کالج سٹاف ممبر اور پرنسپل رفیع اللہ بھی شریک رہیے حفیظ اللہ خاکسار صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین اورسپیشل سیکٹری ہائیر ایجوکیشن گورنمنٹ ڈگری کالج لعل قلعہ دیر لوئر کا خصوصی دورہ کالج میں صاف پانی کا دیرینہ مسلے پر فوری طور پر الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے صاف پانی کنویں کا افتتاح کیا اس کے علاوہ مستحق طلباء و طالبات کو مختلف مواقع پر مدد کرنے طلباء کو انٹرنشپ دینے اور دیگر مواقع پر مددکرنے کی یقین دہانی کی،سپیشل سیکرٹری غلام سعید نے تعلیمی سیکٹر میں الخدمت فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو سراہا اور صاف پانی فراہمی منصوبہ آغاز پر ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button