ڈولی لفٹ سے گرکر 22سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے آریانئی میں ڈولی لفٹ سے گرکر 22سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان لقمان ولدمحمددیدارگزشتہ روز مقامی ڈولی لفٹ میں سوار ہوکر دریائے سوات کو عبور کررہاتھا کہ دریا کے بیچ میں نوجوان خود پر قابونہ پاسکاور دریا میں ڈوب گیا ۔ نوجوان کی لاش تاحال نہ مل سکی ہے ۔مقامی افراد کےمطابق نوجوان کی ایک ہفتہ بعد شادی ہونے والی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button