دیر بالا: اراضی تنازعہ پر فائرنگ اور پانی کے کنویں پر تصادم، متعدد زخمی

Spread the love

دیربالا(نمائندہ ) گاؤں اچربالا، پائین اور سیاہ گانشال کے مابین اراضی تنازعہ پر شدید فائرنگ کیاگیاجبکہ واڑی پائین میں پانی کے کنویں کی بورنگ پرتصادم میں متعدد افراد زخمی ھوگئے دیربالا کے گاوں اچربالا، وپائین اور سیاہ گانشال کے اہلیان کے مابین عرصہ سے اراضی تنازعہ چلاراھاھے جس پر گزشتہ روز فریقین مورچہ زن ھوکر ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کی بعد میں پولیس کی نفری پہچنے پر فائرنگ بند ی کی گئ تاھم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ھوئی ھے ادھر واڑی پائین میں جمیل
اور شاہ خالد وغیرہ کے درمیان پانی کے کنویں کی بورنگ پر تصادم ھوئی ایک دوسرے پرپتھراور ڈنڈے برسائے جس سے فریقین کے متعدد افراد زخمی ھوگئے

دیربالا(نمائندہ ) اباکنڈ کے مشہور کنٹریکٹر انجینئر شاکراللہ خان انتقال کرگئے جسے ابائی قبرستان اباکنڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سول وسرکاری کے علاوہ ھزاروں افراد نے شرکت کی مرحوم معروف شخصیت حاجی شاہ ولی خان کے فرزند اور تحصیل دیر کے میئر رفیع اللہ خان کے بھائی تھے
عرفان علی شاہ بخاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button