
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان اور کے زیر صدارت 28 اکتوبر سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کےحوالے سے میٹنگ۔
۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب سلیم عباس کلاچی ، ، ایڈیشنل ڈپٹی کشنر (جنرل) جناب بشیر خان ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ، ڈپٹی ڈی۔ ایچ۔او ڈاکٹر ولی خان ، ایم ۔ ایس ڈی۔ ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ ڈاکٹر علی اضغر، اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ جناب زید صافی، ڈاکٹر نور حمید ، ڈاکٹر اسفندیار، اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر افغان ریفیوجیز جناب ہمایون خان ،نمائیندہ لوکل گورنمنٹ جناب زکریا خاں (فوکل پرسن پولیو) نمایندہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (میل/فیمل) نے شرکت کی۔
این۔سٹاف افیسر نے 28 اکتوبر تا 3 نومبر 2024 سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کے تیاریوں کے حوالے سے فورم کو تفصیلی بریفینگ دی۔
ڈپٹی کمشنر نے انسدادِ پولیو مہم کی مختلف انڈیکٹرز ، پولیو مائیکرون پلان اور دئیے گئے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر. ۔
۔ ۔ پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکیٹرز پر عمل در عمل یقنی بنائیں۔
۔ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز پولیو مہم کے دوران ڈی – پیک میٹنگ میں ٹی۔ ایم۔ اوز ، ایس۔ ایچ۔اوز، بہبودی آبادی ، پیش امام ، اور دوسرے سٹیک ہولڈر کے موجودگی یقینی بنائیں گے۔
۔ پولیو مہم کے دوران فیلڈ مانیٹرنگ کی جائیگی۔ تمام فیلڈ سٹاف کی موجودگی یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے آفسران اور محکمہ صحت کے اہلکار فیلڈ وزٹ یقنی بنائیں۔
ایریا انچارج مانٹیرنگ اور کوالٹی کمپین یقینی بنائیں۔ ۔
مس چلڈرن بروقت رپورٹ کریں ۔ پولیو کے پہلے ، دوسرے اور تیسرے دن مطلوبہ اہداف کو بروقت کور کریں۔
۔ پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کو فول پروف سیکورٹی کور یقنی بنائے ، پولیس اور لیویز اہلکار تمام پولیو ورکرز مارننگ اسمبلی میں موجود ہونگے۔
۔ کسی بھی فیلڈ ایشو کو بروقت رپورٹ کریں تاکہ جلد از جلد اس کو حل کیا جائے۔
۔ دیر پائین میں 28 اکتوبر سے شروع ہونے والے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 332570 بچوں کو پولیو کے قطرے دی جائیگی۔ پولیو مہم کے لئے 1442 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ 317 ایریا انچارجزپولیو مہم کے مانیٹرنگ ، نگرانی کریں گے۔