سوات: شاہ ڈھیرئی پولیس نے 2 کلو چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

Spread the love

سوات (بیورورپورٹ) سوات میں شاہ ڈھیرئی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 کلوچرس برآمد کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا، ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی انسپکٹر حبیب سید خان نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم سید غفار شاہ ولد عبدلغفور سکنہ دردیال شاہ ڈھیرئی کے مکان پر لیڈی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکر ملزم کے قبضے سے 2 کلو 150 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button