خدوخیل: سلوا چیئرٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے 150 خاندانوں میں 500 گرم ملبوسات و اشیاء کی تقسیم

Spread the love

چکدرہ (تحصیل رپوٹر) اسسٹنٹ کمشنر خدوخیل مس فرنگیس عظیم صاحبہ نےگورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول پنجتار تحصیل خدوخیل ضلع بونیر میں پہلی بار تحصیل خدوخیل میں سلوا چیئرٹی فاؤنڈیشن کے طرف سے خدوخیل کےمختلف سکولز، دیہات/ گاوں کے نادار اور ضرورت مند بچوں، بچیوں اور ان کےمادرز وغیرہ میں موسم سرما کے ہاتھ سے بنائی گئ بہترین سویٹرز ،کوٹس، چیکٹس ، شوز اور کھلونے جوکہ 150 فیملیز میں 500 ایٹمز تقسیم کئے اس پروگرام میں سکول پرنسپل صاحبہ ، ASDEO فیمل وغیرہ موجود تھی مذکورہ سامان سلواچیئرٹی فاونڈیشن کے سی ای او مس سلوا اور اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ نےخود تقسیم کئے ۔ مذکورہ پروگرام میں سکول پرنسپل صاحبہ /سکول ٹیچرز، انتظامیہ نے نمایاں کردار ادا کیا۔ آخر میں AC صاحبہ نے مس سلوا، سکول پرنسپل، اورمعاون ٹیچرز کواعزازی سرٹیفیکیٹس/ شیلڈ دئیے۔یاد رہےکہ اسسٹنٹ کمشنر مس فرنگیس عظیم صاحبہ کے بے حد کوشش،دلچسپی اور محنت کے بدولت تحصیل خدوخیل میں پہلی بار اس طرح کا پروگرام منعقد ہوا۔پروگرام کے آخر میں سب نے AC صاحبہ اورمس سلوا کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button