
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد یقینی بنانے اور گراں فروشوں کے خلاف بروقت ایکشن لینے کے لئے سپرسٹوروں ، میگا مارٹس میں بھی سرکاری نرخنامہ اور ساتھ ڈپٹی کمشنر آف رمضاں پرائیس کنٹرول روم کا وٹس ایپ کوڈ لگائے گئے ہیں ۔ شہری موقع پر کوڈ کو سکن کرکے متعلقہ دکاندار کے خلاف شکایت درج کرسکتے ہے۔ آپ کے شکایت پر فوری کاروائی کی جائے گی۔
وٹس ایپ شکایت نمبر: 0945821684