ملاکنڈ: ایم کیو ایم کا بارش سے متاثرہ علاقوں میں بہتر سے بہتر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

Spread the love

ملاکنڈ۔۔۔۔۔۔۔

رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر سید سلمان بخاری کا بارش سے متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ مالاکنڈ اور پی ڈی ایم اے و محکمہ بلدیہ سے بہتر سے بہتر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

ضلع ملاکنڈ بھر اور بٹخیلہ شہر سے لیکر دیہی مالاکنڈ تک بارش نے اپنی موج دکھائی ہیں لیکن کئی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز کھیچڑ اور پانی سے بھر گئیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ضلعی انتظامیہ مالاکنڈ ،پی ڈی ایم اے ،محکمہ بلدیہ حکام سے گذارش کرتے ہیں کہ عام انتخابات کے پیش نظر بارش سے ہونے والی نقصانات کا ازالہ جبکہ پانی سے بھرے ہوئے پولنگ اسٹیشنز اور راہوں کی صفائی اور اخراج کاکام جلد از جلد شروع کیا جائے.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ووٹرز ،شہریوں اور عوام کیلے عام انتخابات کے پیش نظر کھیچڑ سے پاک میدانوں سے لیکر راہوں سمیت منزلوں تک صفائی و ستھرائی چاہتے ہیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

عوام کی بڑی تعداد میں ایم کیو ایم کے پاس شکایت لے آئی ہیں کہ بارش سے متاثرہ گلیوں اور راہوں کی صفائی کیلے بلدیہ کی عملہ تک نہیں ایا۔سیاسی جماعتوں کے ووٹرز پولنگ اسٹیشنز کو جانے والی راستوں میں تعفن اور کھیچڑ سے بھری حال میں محال کرے گی۔.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ضلعی انتظامیہ کا کوئی افسر ،اسسٹنٹ کمشنر عام انتخابات کے پیش نظر منظم انداز میں بارش سے متاثرہ علاقوں اور شہروں کی صفائی کی نگرانی کیلے نہیں نکلا۔بلدیہ کے افسران لاعلمی کا اظہار کرچکے ہیں۔بٹخیلہ شہر اور دیہات پانی اور بارشوں میں ڈوبے جارہے ہیں۔.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ہم صوبائی نگران حکومت خیبر پختونخوا اور اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں اور انہی سنجیدگی سے متنبہ کرتے ہیں کہ عام انتخابات کے پیش نظر پولنگ اسٹیشنز کو آنے والے ووٹرز، شہریوں اور عوام کیلے بٹخیلہ شہر و دیہی مالاکنڈ کی صفائی و ستھرائی کیلے کام جلد از جلد شروع کئیے جائیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ہماری ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنز کو آنے جانے کیلے درست و صحیح سمت کا تعین کرنا اور انہی کھیچڑ اور تعفن سے بچانا ہماری مرضی کی اولین زمہ داری ہے.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ہم خبردار کررہے ہیں کہ شہروں اور دیہی مالاکنڈ میں کسی بھی ووٹرز ، شہری اور عوام کو بارش سے پیدا ہونے والے صورتحال سے نقصان ہوا۔تو ذمہ اداروں کیخلاف ایف آئی آر کاٹ دیں گے.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

جاری کردہ
شعبہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ
متحدہ قومی موومنٹ صوبہ خیبرپختونخوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button