ثمرباغ: نوجوان نے 2.8 لاکھ روپے واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کی

Spread the love

ثمرباغ( نوائے دیر) نوجوان نے 280000 مالک کو واپس کرکے ایمانداری کی ایک بہترین مثال قائم کی۔ تفصیلات کے مطابق ثمر باغ کے کشمیر بیکری کے مالک سردار عمران کشمیری سے 282000 روپے کہیں گر گئے تھے۔جو رحیم آباد ثمرباغ کے نوجوان صدام ولد منتظر خان کو ملے تھے۔ سوشل میڈیا پر کئی دوستوں نے رقم کے گمشدگی کا پوسٹ شئیر کیا ۔ سوشل میڈیا پھر رقم کی کمشدگی کا پوسٹ دکھ کر صدام نے رقم کے اصل مالک سردار عمران کشمیری کو حوالہ کیا۔ ثمرباغ کے عوام نے صدام کو اس ایمانداری پر زبردست الفاظ مپں خراج تحسین پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button