ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیرصدارت 28 نومبر کو ہونے والے فیس بک کھلی کچہری کے دوران باڈوان خادگزئی کے ایک شہری نے بجلی کے تاروں کے بارے میں شکایت کیا تھا جس کو مزید کاروائی کے کئے محکمہ پیسکو کو ارسال کیا گیا۔
ایس۔ ڈی۔ او واپڈا ادئینزئی سرکل جناب سلیم خان کے زیر نگرانی متعلقہ علاقہ میں اپریشن کیا گیا اور سیمنٹ کے بلاکس کو بجلی کے تاروں سے ہٹائے گئے۔