دودھ کے معیار کا بذریعہ لیبارٹری معائنہ مشترکہ کارروائی

Spread the love

ثمرباغ (نمائندہ نوائے دیر),
اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ ذیشان نجیب کے ہدایات کی روشنی میں اج محکمہ حلال فوڈ اتھارٹی و محکمہ لائیوسٹاک کے نمائندوں نے صدبرکلے و ثمرباغ بازار میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دودھ کے نمونوں کا لیبارٹری معائنہ کروایا۔ رپورٹ کے مطابق بازار ثمرباغ میں کامران خان دودھ فروش کے دودھ میں پانی ملاوٹ پائی گئی جس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔عوام کو ملاوٹ سے پاک و معیاری خوراک فراہم کرنے کے غرض مذکورہ کارروائی دیگر بازاروں میں بھی عمل میں لائی جائی گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button