تیمرگرہ: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا بازاروں، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس کا معائنہ

Spread the love

۔ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ نے سب ڈویژن تیمرگرہ کی مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ انسپکشن کی اولین ترجیح، ذخیرہ اندوزی، تندور کی روٹی کا وزن اور قیمت، ایکسپائرڈ اشیائے خوردونوش، چکن کی قیمت، صفائی ستھرائی تھی۔ متعدد کو خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیں گی۔

2۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 نے سب ڈویژن تیمرگرہ میں ہوٹلوں اور پمپس کا بھی معائنہ کیا اور پٹرول پمپس ، ہوٹل میں عوام کو دی جانے والے سہولیات کا جائزہ لیا۔

3۔ ناغہ کے دن گوشت فروخت کرنے پر متعدد قصائیوں سے شناختی کارڈ لے کر ان کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button