ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد عارف خان کا بلامبٹ میں پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

Spread the love

تحصیل بلامبٹ میں پولیو مہم کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا پولیو انتظامات کا جائیزہ۔
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے این سٹاف کے ہمراہ بلامبٹ میں صبح پولیو انتظامات اور مارننگ اسمبلی کا معائینہ کیا۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ میں جانے سے پہلے پولیو ورکرز کو احکامات جاری کئے ۔ تمام اہداف بروقت کور کریں۔ ٹیلی شیٹ کے مطابق ضروری ہدایات پر عمل درآمد یقنی بنائے۔ ڈور /فنگر مارکنگ پر خصوصی توجہ دیں۔ ریفوزل کیس بروقت رپورٹ کریں۔ متلقہ ایریا میں مقامی بچوں کے ساتھ ساتھ علاقہ میں موجود غیرمقامی بچوں کو کور کریں۔ فیک رپورٹنگ کرنے والے پولیو اہلکاروں کے خلاف کاروائی ہوگی۔ ۔ مقررہ وقت سے پہلے فیلڈ سے آنے والے پولیو ٹیم کے خلاف کاروائی ہوگی۔ ایریا انچارج کوالٹی کمپین یقنین بنائے۔ گھر گھر پولیو کے قطرے پہنچائے۔ ٹیم ورک سے مطلوبہ اہداف حاصل کئے جا سکتے ہیں
کسی بھی فیلڈ ایشو کو بروقت رپورٹ کریں تاکہ انتظامی آفیسران بروقت کاروائی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button