ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی زیر صدارت رائٹ ٹو سروسز میٹنگ

Spread the love

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیر صدارت عوامی خدمات (رائیٹ ٹو سروسز) کے حوالے سے میٹنگ۔
۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر جناب منیر رحمت نے فورم کو رایٹ ٹو سروسز، مختلف ڈیپارٹمنٹ کے عوامی خدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر
۔ مقرر اوقات میں بروقت عوامی خدمات یقینی بنائے۔ عوامی خدمات مہیا کرنے والے تمام محکمہ جات اپنے برانچوں کے سامنے عوامی خدمات ، فیس اور عوامی خدمات کے مقرر دنوں میں فراہمی کے حوالے عوامی آگاہی بینرز لگائے۔
۔ تمام سٹیک ہولڈر ماہانہ رپورٹ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے ساتھ شئیر کریں۔
۔ اصلحہ ، ڈرائیونگ لائینس ، ڈومیسائیل ، رجسٹریشن آف وہیکل ، ٹرانسفر آف وہیکل ، فوڈ لائینس ، پوسٹ مارٹم رپورٹ ، ڈرگ لائیسنس ، برتھ ، ڈیتھ ، نکاح نامہ سرٹفیکیٹس اور دوسرے عوامی خدمات کی فراہمی مقرر وقت میں یقینی بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button