
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے انچارج ٹریفک پولیس جناب خان نظر خان کو بہترین ٹریفک منجمنٹ ، ٹریفک کے حوالے سے عوامی شکایات پر بروقت کاروائی کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دی
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) جناب جان محمد بھی موجود تھے