کینیڈا؛ پاکستانی خاندان کے چار افراد کو ٹرک سے کچلنے والے شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ایک شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری کا کہنا تھا کہ 22 سالہ ملزم نیتانیئل ویلٹ مین نے افضل خاندان کو جان بوجھ کر قتل کیا۔