مین تیمرگرہ اڈہ پر واقع دوکانداروں کے خلاف کاروائی

Spread the love

"خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام”
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کے روشنی میں ” خوشحال پروگرام "کے زیرِ نگرانی آج ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) اور شبیر احمد (فوڈ انسپکٹر) نے مین تیمرگرہ اڈہ پر واقع دوکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مچھلی فروشان ،نانبائیوں اور مختلف ہوٹلز کو چیک کیا ۔

مزید پڑھیں:ڈسٹرکٹ سٹیرئینگ کمیٹی (ایجوکیشن) کا اجلاس

سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے ، روٹی کے کم وزن اور زیادہ ریٹ پر روٹی فروخت کرنے اورصفائی و ستھرائی کا خیال نہ رکھنے پرمتعدد دوکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت نوٹس جاری کر دئے گئے ۔ متعلقہ ملزمانوں کو اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ضلع دیر پائین کی عدالت میں پیش کیا  جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button