ڈی آئی جئ ٹریننگ جناب عبدالغفور خان آفریدیPSP کا پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کا دورہ

Spread the love

ڈی آئی جئ ٹریننگ جناب عبدالغفور خان آفریدیPSP کا پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کا دورہ
آج مورخہ 27 دسمبر 2023 کو ڈی آئی جی ٹریننگ عبدالغفور خان آفریدی کا پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ آمد ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ PSP ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان اور دیگر افسران نے معزز ڈی آئی جی ٹریننگ جناب غفور خان آفریدی صاحب کا استقبال کیا پولیس کے چاق وچوبند دستے نے معزز مہمان گرامی کو سلامی پیش کی اور شہداء پولیس پر پھول چڑھائے اور شہداء پولیس ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے معزز مہمان گرامی کو خصوصی سلامی دی

ڈی آئی جی ٹریننگ جناب عبدالغفور آفریدی نے ھدایات دیتے ہوئے کہا ٹریننگ پولیس کا لازمی جز ھے اور ٹریننگ سنٹر ایک تربیتی گاہ ھے

تمام اساتذہ صاحبان زیر تربیت پولیس جوانوں کے ٹریننگ پر بھرپور توجو دیں تاکہ زیر تربیت پولیس ٹریننز ایک بہترین پولیس آفیسر بن کر ملک و قوم کی حدمت کر سکے

اس موقع پر جناب ڈی آئی جی ٹریننگ عبدالغفور آفریدی نے پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کے مختلف شعبوں کے بارے میں معلومات حاصل کی اور جیکٹ اور ہیلمٹ کو چیک کیا نئے جیکٹ اور ہیلمٹ کے لیے خط و کتابت کے احکامات جاری کئے
جناب ڈی آئی جی ٹریننگ جناب عبدالغفور خان آفریدی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں انعامات تقسیم کیے

مزید پڑھیں:ڈی آر سی کمیٹی تحصیل سالارزئی گدیزی کے تعاون سے اہم فیصلہ خوش اسلوبی سے حل

جنرل میس میں کھانے پینے کے معیار کے بارے میں معلومات حاصل کی اور میس کا کھانا پینا صبا کا ناشتہ کے بارے میں میس منیجر کو کھانے پینے کے حوالے سے مزید بہتر بنانے کی ھدایات کی گئ سیکورٹی کے حوالے سے ھدایات دیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی پر کسی بھی قسم کی غفلت کوتائی نہ کی جائے سیکورٹی پر معمور تمام جوان الرٹ رھے

ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ PSP نے پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں پانی کی کمی سٹاف کی کمی اور ریکروٹس ہاسٹل کی کمی کے بارے میں جناب ڈی آئی جی ٹریننگ آگاہ کیا گیا اور اس موقع پر جناب ڈی آئی جی صاحب نے اس پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

 

اس موقع پر جناب ڈائریکٹر صاحب نے جناب ڈی آئی جی ٹریننگ غفور آفریدی صاحب کو پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ آمد کے موقع پر شلیڈ اور گفٹ پیش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button