بٹ خیلہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد

Spread the love

بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی )مالاکنڈ کے تحیصل درگئی کے علاقہ ہریانکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق مقتولین میں ایک کے بھائی نے بھائی کے قتل کا صدمہ برداشت نہ کرکے وہ بھی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ملزمان فرار ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کے مطابق ملاکنڈ کے تحیصل درگئ یریانکوٹ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے سیکورٹی سکواڈ انچارچ انسپکٹر وکیل خان اپنے دوست ایجوکشن کلرک ملاکنڈ نصیب خان اور بیٹے کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر جارہے تھے کہ راستے میں نا معلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جسکی نتیجے میں تینوں شدید زخمی ہوئی زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر سپتال درگئ منتقل کیا جارہاتھا کہ وہ زخموں کاتاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے جبکہ ملزمان و ردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ کے فائرنگ سے وکیل خان کے بھائی ریٹائرڈ صوبیدار ملاکنڈ لیویز سعید اللہ خان کو اطلاع ملی تو انھوں نے یہ صدمہ برداشت نہ کرتےہوئے ہارٹ اٹیک سےوہ بھی جاں بحق ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button