کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے زیر صدارت بارش کی صورتحال کے حوالے سے لائیو میٹنگ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ثاقب رضا اسلم کے زیر صدارت بارش کی صورتحال ، لینڈ سلائینڈنگ ، روڈ بلاک ، ریلیف سرگرمیوں ، سیلاب وغیرہ کے حوالے سے لائیو میٹنگ۔
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جناب جان محمد، ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر منجمنٹ یونٹ کے فوکل پرسن جناب فرخ ضیاٗ نے شرکت کی۔
تمام سٹیک ہولڈر کو ہدایات جاری۔ تمام اضلاع میں کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا۔
۔ جہاں روڈ بند ہو وہاں انتظامیہ آفسران خود نگرانی کریں۔ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند روڈ کو جلد از جلد کلیر کریں ۔ سوشل میڈیا پیجز پر روڈ کے حوالے سے آگاہی پیغامات آف لوڈ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button