ادینزائی: ماڈل بوچر شاپ کا قیام، میڈیا کی موجودگی میں انسپیکشن اور قصائیوں کو ہدایات

Spread the love

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین خان گنڈاپور صاحب کے ( گوڈ گورننس عوامی ایجنڈا کے تحت اسسٹنٹ کمشنر ادینزائی منیر حلیمز ئی کے نگرانی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزائی سید سردار بادشاہ ماڈل بوچر شاپ کے قیام کے حوالے سے پچھلے ہفتے میں تمام قصائیوں کو جو ہدایات جاری ہوئی تھے۔ اج میڈیا کی موجودگی میں انسپیکشن کی۔ میڈیا ٹیم نے مختلف لوگوں سے انٹرویوز لیے جس میں انہوں نے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے کیے گئے اقدامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ میڈیا ٹیم کو ایک ماڈل بجر شاپ جو کہ خصوصی طور پر تیار کیا گیا تھا بریفنگ دی گئی۔ اور اور باقی قصائی کو ان کے وساطت سے میسج دیا گیا۔ کہ اپنے میٹ شاپ کو جلد از جلد اسی طرز پر بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button