لوئیر دیر) الخدمت فاونڈیشن دیر پائین کے ضلعی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔
ضلعی نئی کابینہ میں جنرل سیکرٹری الخدمت فاونڈیشن دیر پائین سلطان زیب نائب صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین مجید نائب صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین حسن علی شاہ نائب صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین رحیم ذادہ نائب صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین حنیف نائب صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین فرید نائب صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین فضل مولا سیکرٹری اطلاعات الخدمت فاونڈیشن دیر پائین محمد علی غوریوالئنٹیر مینجمنٹ کواڈنیٹر حنیف بلڈ سوسائٹی صدر محمد زیب الخدمت فاونڈیشن ماسٹر ٹریننگ کواڈنیٹرمدثر حسی منتخب ہوئے
تقریب سے ضلعی صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین حفیظ اللہ خاکسار نے ضلعی کابینہ ممبران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آئنددہ سیشن کیلئے بھرپور اور منظم منصوبہ کرے تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت احسن انداز میں ممکن ہوسکے۔
انہوں نے کہا کہ انسانیت کی بے لوث خدمت الخدمت فاونڈیشن کا مشن ہے۔ نئے زمہ داری کو امتحان قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کیلئے دن رات کوشش کریں گے جس کا مقصد صرف رضاالہی کا حصول ہوگا۔ انہوں ہر شعبہ میں بہترین منصوبہ بندی کا عزم کیا۔اس موقع پر تحصیل صدرو بھی موجود تھے۔