
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال کے زیر نگرانی پرائس مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے تحصیلدار بلامبٹ جناب سعید الرحمن نے بلامبٹ میں ایک گودام پر چھاپہ مار اور دو بوری تقریبا 100 کلوگرام ملاوٹی چائے کو بحق سرکاری ظبط کرتے ہوئے متعلقہ شخص کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی کے لئے مراسلہ ایس ایچ او کو ارسال کیا گیا۔