تالاب نما منظر ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ

Spread the love

یہ تالاب نما منظر ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ چوک کا ہے

جہاں نکاس اب کی معقول بندو بست نہ ہونے کے باعث جب معمولی بارش ہو جاتی ہے تو مین جی ٹی روڈ ایک بہت بڑے تالاب میں بدل جاتا ہے

جہاں نہ صرف پیدل جانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ نالیوں کی گندگی سٹرک پر ہوکر شدید تعفن ہوتا ہے اور پیدل جانے والوں کا برا حال ہوتا ہے

جبکہ ساتھ ساتھ گاڑیوں کا چلانا بھی مشکل ہو جاتا ہے اس حوالے سے شہریوں نے کئی مرتبہ انتطامیہ کو نوٹس لایا بھی لیکن مسلسل چشم پوشی اختیار کی گئی ہے

شہریوں کا مطالبہ ہے تیمرگرہ بازار سے ڈسٹرکٹ جیل تک مین سڑک پر نکاس اب کا مستقل بندوست کیا جائے اور شہریوں کو احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button