
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ان دنوں جیل میں ہیں جہاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیب رزاق کو بخار کی شکایت پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔