رومان ایو ب نمائندہ چکدرہ۔۔۔۔۔۔۔۔
چکدرہ (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف ادینزئی کے زیر اہتمام ریلی۔
پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھے۔
کارکنان پر جوش،8 فروری کو تحریک انصاف کلین سویپ کرینگے۔
تفصیلات کیمطابق پاکستان تحریک انصاف چکدرہ کے زیر اہتمام ایک زبردست ریلی نکالی۔
ریلی میں کارکنان نے کثیر تعداد میں حصہ لیا۔
اس موقع پر ریلی اور بعدازاں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی قیادت نے کہا کہ 8فروری کو پی ٹی آئی کلین سویپ کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف انتخابات میں زبردست کامیاب حاصل کریں گے۔
اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمنٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھے۔