سوات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت آنٹی ریپ ایکٹ 2024 پر ورکشاپ کا انعقاد

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات میں ایک روزہ ورکشاپ آنٹی ریپ ایکٹ 2024 کے حوالے سے اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میںآ بادشاہ حضرت نے بحیثیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ھیڈ آف انوسٹی گیشن سوات ،سیدمحمد نعیم ڈائریکٹر اکیڈمک /ایڈمنسٹریشن سیدومیڈیکل کالج سوات، پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف ھیڈ آف ڈیفارٹمنٹ فرانزک میڈیسن سوات ،مظہرِ خان اے پی پی سوت، غلام صادق خان ایڈیشنل ایس پی سوات،رحمٰن یوسف ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سوات اور جملہ تھانہ جات ضلع سوات کے تفتیشی آفیسران نے شرکت کی۔ جسمیں آنٹی ریپ ایکٹ 2021کو
زیرِ بحث لاکر تفتیش میں مزید جدت لانے کے لیے دورحاظرکے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے اور مروجہ قانون پر سختی سے عمل پیرا ہونے کے لئے ہدایات جاری کیں۔
۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button