وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی ہدایات پر بلامبٹ بازار میں صفائی اور قیمتوں کے جائزے کی کارروائی

Spread the love

وزیراعلی خیبرپختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت پرایس کنٹرول اور معیاری خوراک کے حوالے سے اقدامات
آج ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ جناب زید صافی نے بلامبٹ بازار کا اچانک دورہ کیا اور بازار میں مختلف دکانوں ، سپر سٹور ،قصائی دکانوں کا معائینہ کیا
اسسٹنٹ کمشنر نے قصائیوں کے دکانوں کا جائزہ لیا اور نرخنامے چیک کیئے صفائی کے حوالے سے ہدایات جاری کی۔
بلامبٹ بازار میں بیکری/سویٹس کی گوداموں کا تفصیلی جائزہ لیا، صفائی کی ناقص صورتحال پر اسسٹنٹ کمشنر نے باری جرمانہ عائد کی، اور صفائی کرنے پر زور دیا،
اسسٹنٹ کمشنر نے دکانوں کی سامنے گندی نالی کی صفائی کیلئے ٹی ایم اے حکام کو فوری ہدایات کی،
۔ غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے اور گرانفروشوں کے خلاف قانونی کاروائیوں کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button