معدوم ہوتے پودے ادویات ناپید ہونے کے لیے خطرہ قرار

Spread the love

سائنس دانوں کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق متعدد پودوں کے معدوم ہونے کی وجہ سے مستقبل میں نصف کے قریب ادویات ناپید ہونے کے خطرات ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق زمین پر موجود پھول دار پودوں کی نصف تعداد (تقریباً 1 لاکھ) معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔

زیادہ تر ادویات پودوں سے حاصل ہونے والے مرکبات پر مبنی ہوتی ہیں۔ سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق 45 فی صد پھول دار پودوں کومعدومیت کے خطرات لاحق ہیں جس کا مطلب ہے کہ انسان مستقبل میں ادویات حاصل کرنے کے ذریعے کا ایک بڑا حصہ کھونے جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button