بابر اعظم کی کپتانی پر شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

Spread the love

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا پر بابر اعظم کو کپتان بنایا جائے۔

شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ ہمارے پاس اچھے کھلاڑی اور حالات تھے۔ پاکستان اپنی صلاحیت کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکا۔

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد بھی ماحول وہی ہے۔ بڑے ایونٹس میں دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بابر اعظم کو دورہ آسٹریلیا کی کپتانی کرنی چاہیے۔ یہ دورہ پاکستان کے لیے اہم ہوگا۔ ورلڈ کپ میں اچھا کھیلنے والی ٹیمیں سرفہرست ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button