لوئیر دیر: فروٹ و سبزی کے نئے نرخنامے کا اجراء، شکایات کے لئے ہیلپ لائنز قائم

Spread the love

ڈپٹی کمشنر لوئیر دیر واصل خان کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ، اور محکمہ فوڈ کنٹرولر کاشف احسان کے زیر نگرانی میں نمائیندوں نے صبح بولی کے وقت فروٹ سبزی منڈی تیمرگرہ کا دورہ کیا۔ ہول سیل ریٹ کا تعین کرکے فروٹ و سبزی کا نیا نرخنامہ جاری کیا۔
گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی یا نمایاں جگہ نہ لگانے غیر معیاری خوراک, ذخیرہ اندوزی وغیرہ پر مندرجہ ذیل نمبروں پر اپنا شکایت درج کریں۔آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اپ اپنے شکایت مرستیال ایپ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر بھی درج کرسکتے ہے۔ سرکاری ریٹ پر فروخت یقینی بنانے۔ زخیرہ اندوزی، غیر معیاری خوراک کی فروخت کی روک تھام کے لئے انتظامی آفسران پرائیس مجسٹریٹ روزانہ کے بنیاد پر بازاروں کی مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ کسی بھی شکایت کی روشنی میں مندرجہ زیل نمبرز یا نرخنامے پر درج ٹیلی فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آپ کی شکایت پر فوری کارائی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button