چار روزہ تفریحی اور معلوماتی دورہ مکمل

Spread the love

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلعی یوتھ افیئر کے تعاون سے کامرس کالج آف مینجمنٹ سائنسز تالاش کے کمپیوٹر سائنس اور کامرس طلباء کیلئے چار روزہ تفریحی اور معلوماتی دورہ مکمل ہوگیا،دورہ میں کالج کے ٹاپ 30طلباء شریک ہوئے،دورہ یوتھ ایکسپوجر پروگرام کے تحت کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر ملک شہزاد طارق، لیکچرار محمد نواز،شیر عالم کے علاوہ یوتھ افس کے اہلکار بھی شریک تھے میں طلباء کیلئے اسلام ابا د پشاور مری کا معاماتی اور معلوماتی دورہ کا اہتمام کیاگیا،طلباء نے اسلام اباد اور مری کے تاریخی مقامات کے ساتھ ساتھ تفریحی مقامات،عجائب گھر مختلف تاریخی بارازکا دوہ بھی کیا طلباء نے اسلام اباد یونیورسٹی کا تفصیلی دورے کیساتھ ساتھ فیصل مسجد شگر پڑھایاں چڑیاگھر کا بھی دورہ کیا جبکہ طلباء نے پاکستان بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن سنٹر کے ڈائر یکٹر کیساتھ ملاقات بھی کی،دورہ کا مقصد طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگرنے اپنے روشن مسقتبل کا تعین بھی کرنا ہے،ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر ملک شہزاد طارق کے مطابق مسقتبل میں اسی طرح کے تفریحی اور معلوماتی دوروں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button