
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے ھدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل دیر پائین جناب بشیر خان کے زیر صدرات تمام محکمہ جات کیساتھ کمشنر ملاکنڈ کی حالیہ دورہ دیر پائین کے حوالے سے میٹنگ منعقد ھوئی۔
میٹنگ میں DA افغان ریفیوجز, DHO اور تمام محکموں کے افسران/نمائندگان نے شرکت کی.
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب محمد عابد خان کل بمورخہ 29 جنوری ضلع دیر پائین کا ایک روزہ دورہ کرینگے۔
کمشنر ملاکنڈ کو ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائیگا۔
ترقیاتی منصوبوں میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ اور ضلع دیر پائین میں لینڈ سیٹلمنٹ آپریشن وغیرہ شامل ہیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان نے تمام محکمہ جات کے نمائندہ گان کو ھدایات جاری کرتے ھوئے کہا کہ اپنا تمام متعلقہ ریکارڈ تیار کرکے بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔