
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمیشنر دیر پائین جناب واصل خان کے خصوصی ھدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف / پرائس مجسٹریٹ جناب طارق حسین نے تالاش بازار کا تفصیلی وزٹ کیا-
بازار میں بیکری، جنرل سٹورز،گوشت، سبزی، پھل اور دیگر اشیاء خرد نوش کے قیمتیں چیک کی-
قریب 30 دوکانوں کو چیک کر کے جس میں 10 دکانداروں کو وارننگ دی جب کہ 3 دکانداروں کو ناقص اشیاء خورد نوش فروخت کرنے پر قومی شناختی کارڈ ضبط کی-
دکانداروں کو ہدایات جاری کردی کہ سرکاری نرخنامے کے مطابق ریٹ چلائیں اور صفائ کا خاص خیال رکھیں ، بازار میں غیر معیاری قیمہ پر مکمل طور پر پابندی ہے اگر کسی دکاندار کے پاس غیرمعیاری قیمہ پایا گیا تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائ کیجائیگی