دیر پائین: بارش سے متاثرہ گھروں کے مالکان کو قدرتی آفات کے مد میں معاوضہ دیا گیا

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 20 مارچ 2024
وزیراعظم جناب میاں محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام کے احکامات کی روشنی میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے جانب سے دیر پائین میں بارش سے متاثرہ گھروں کے مالکان کو قدرتی آفات کے مد میں معاوضہ دیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس) جناب طارق حسین نے ایڈوکیٹ جناب جاوید اختر اور جناب اسد خان کے ہمراہ دوسرے مرحلے میں باقی 50 متاثرہ خاندانوں کومعاوضے کے چیک دئیے ۔ متاثرہ افراد کے خاندانوں نے وزیراعظم جناب میاں محمد شہباز شریف وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button