ڈاکٹر ملک مختار نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا چارج سنبھال لیا

Spread the love

اسلام آباد: ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کا باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا۔وزارت پہنچنے پر سیکرٹری افتخار علی شلوانی اور وزارت کے دیگر حکام نے ڈاکٹر مختار احمد کا استقبال کیا اور انکو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
سیکرٹری نے وزارت سے متعلق امور پر ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کو ابتدائی بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button