چکدرہ: اساتذہ اور طلباء کا داخلہ مہم آگاہی واک

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 چکدرہ کے اساتذہ اور طلباء کا داخلہ مہم کے حوالے سے ایک آگاہی واک
سکول داخلہ آگاہی مہم میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزائی سید سردار بادشاہ ، ایس ڈی او میل ظاہر الدین ، شال محمد ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 چکدرہ اساتذا کرام وغیرہ نے شرکت کی۔
واک شرکا نے جی پی ایس نمبر 1 چکدرہ سے پیدل واک کرتے ہوئے پریس کلب چکدرہ کے سامنے پہنچ کرمقررین نے تعلیم کی اہمیت ، علم کی حصول پر مختصراً روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا کے جانب سے پختونخوا کے ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کرتا ہے۔ ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کے قیام سے سرکاری سکولوں کے معیار میں نمایاں بہتری آئی ہیں۔
۔ خیبر پختونخوا حکومت سرکاری سکولوں میں اعلیٰ تعلیم ، مفت کتابیں ، اعلیٰ کوالیفائیڈ ٹیچنگ سٹاف ، جدید طرز تعلیم ، ناظرہ قرآن کے ساتھ ساتھ تمام تر سہولیات مہیا کرتی ہیں۔
۔ والدین ، سرپرست اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرائیں تاکہ روشن مستقبل آپ کے بچوں کی زینت بنے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button