لنڈیکوتل: تین سال گزرنے کے بعد بھی مجھے انصاف نہیں ملا

Spread the love

کمرہ گرنے کے تمام پیکجز کے ثبوت موجود ہے

لنڈیکوتل(صائم آفریدی)معراج ساکن خوگہ خیل اشرف خیل نے لنڈیکوتل پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے فریاد کرتے ہوئے کہا، کہ تین سال پہلے ان کا کمرہ گر گیا تھا، جسکی باقاعدہ سروے بھی ہوئی تھی، سروے کا بعد انہیں مالی امداد کے حصول کے لئے چیک بک کا میسج بھی موصول ہوا تاہم 3 سال گزرنے کے باوجود انہیں امدادی رقم موصول نہیں ہوئی، انہوں نے مزید کہا کہ میں ضعیف اور نادار ہوں اور پچھلے 3 سال سے در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہوں، انہوں نے ڈی سی خیبر، اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ اس سلسلے میں ان کے ساتھ فوری تعاون کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button